رباعیۃ الایدی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بندروں کو رُباعیۃ الایدی (کواڈ رومانا یعنی چار ہاتھ والے) کہتے ہیں کیونکہ وہ اپنے ہاتھ اور پیر دونوں سے اچھی طرح گرفت کر سکتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بندروں کو رُباعیۃ الایدی (کواڈ رومانا یعنی چار ہاتھ والے) کہتے ہیں کیونکہ وہ اپنے ہاتھ اور پیر دونوں سے اچھی طرح گرفت کر سکتے ہیں۔